غلو کیا ہے اور غالی کون کون؟
۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کلک کر کے
مطالعہ کریں ۔ ۔ مہربانی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سید احمد موسوی المستنبط کی کتاب القطرہ میرے
ہاتھ میں ہے، اما اصحاب الافراط جو بڑھا دیتے ہیں آئمہؑ کو ھم اصحاب القول
بالوھیتھم او بکونھم شرکاء للہ فی العبودیۃ او فی الخلق و الرزق باستقلالھم او ان
اللہ حل فیھم او اتحد بھم او انھم یعلمون الغیب بلا اعلام من اللہ او انھم انبیاء
او بتناسخ ارواح بعضھم الی بعض او انھم لم یقتلوا بل شبہ لھم او ان معرفتھم تغنی
عن فعل الطاعات و لا تکلیف معھا بترک المعاصی او بتفضیل احدھم علی النبی صلی اللہ
علیہ و آلہ و سلم۔
(1) ھم اصحاب القول بالوھیتھم
جو بھی چودہ میں سے کسی کو اللہ کہے وہ
غالی
(جو بھی چودہ کو اللہ کہے، اللہ مانے، اللہ
سوچے، اللہ سمجھے، اس پہ لعنت)
(2) او بکونھم شرکاء للہ فی العبودیۃ
یا جو شخص عقیدہ رکھے کہ یہ چودہ عبادت میں
اللہ کے شریک ہیں (یعنی ایک سجدہ اللہ کو ایک ان کو، ایک نماز اللہ کی ایک ان کی)
جو یہ عقیدہ رکھے وہ بھی غالی (جس شیعہ کا یہ عقیدہ ہو اس پہ لعنت)
(3) او فی الخلق و الرزق باستقلالھم
مجلسی فرماتے ہیں کہ جو یہ عقیدہ رکھے کہ یہ
بالاستقلال خالق و رازق ہیں وہ غالی (یعنی اللہ نے انہیں طاقت نہیں دی بلکہ اپنی
طاقت سے ہیں ، جو شیعہ یہ عقیدہ رکھے کہ یہ اللہ سے لئے بغیر خلق کر سکتے ہیں یا
رزق دیتے ہیں اس پہ لعنت)
(4) او ان اللہ حل فیھم او اتحد بھم
یا جو یہ عقیدہ رکھے کہ اللہ ان میں حلول کر
گیا ہے یا اللہ ان سے جڑا ہوا ہے وہ غالی (جس شیعہ کا یہ عقیدہ ہو اس پہ لعنت)
(5) او انھم یعلمون الغیب بلا اعلام من اللہ
جس کا یہ عقیدہ ہو کہ یہ اللہ کے بتائے بغیر
علم غیب جانتے ہیں (یعنی اللہ نے ان کو نہیں دیا بلکہ خود جانتے ہیں) وہ بھی غالی،
(جس شیعہ کا یہ عقیدہ ہو اس پہ لعنت)
(6) او انھم انبیاء
یا جس شیعہ کا یہ عقیدہ ہو کہ یہ نبی ہیں وہ
غالی (اس پہ لعنت)
(7) او بتناسخ ارواح بعضھم الی بعض
یا وہ غالی ہے جو تناسخ ارواح کا عقیدہ رکھتا
ہو (کیا مطلب؟ یعنی علیؑ کی روح حسنؑ میں داخل ہو گئی، حسنؑ کی روح حسینؑ میں،
حسینؑ کی روح زین العابدینؑ میں ۔ ۔ ۔ جیسے ھندوں کا آواگون کا عقیدہ ہے اسی کو
عربی میں تناسخ ارواح کہتے ہیں، جو شیعہ یہ عقیدہ رکھے اس پر لعنت)
(8) او ان معرفتھم تغنی عن فعل الطاعات و لا
تکلیف معھا بترک المعاصی
فرماتے ہیں کہ وہ بھی غالی ہے جو یہ عقیدہ
رکھے کہ ان کی معرفت کے بعد عمل کی کوئی ضرورت نہیں (جو یہ عقیدہ رکھے کہ چودہ کی
معرفت حاصل کر لی اب نہ نماز کی ضرورت نہ روزے کی ضرورت وہ بھی غالی، جس شیعہ کا
اس پہ عقیدہ ہو اس پہ لعنت)
(9) او انھم لم یقتلوا بل شبہ لھم
فرماتے ہیں کہ وہ بھی غالی ہے جو یہ کہے کہ
یہ شہید نہیں ہوئے بلکہ لوگوں کو شبہ گزرا ہے (جو ان کو شہید نہیں مانتا اس پہ بھی
لعنت)
(10) او بتفضیل احدھم علی النبی صلی اللہ علیہ و
آل و سلم
فرمایا جو ہمارے نبیؐ سے کسی امام کو افضل
سمجھے (آدمؑ سے نہیں، عیسیؑ سے نہیں، بلکہ ہمارے نبیؐ سے) وہ بھی غالی ہے (جو شیعہ
علیؑ سے مہدیؑ تک کسی امام کو محمد مصطفیؐ سے افضل سمجھے اس پہ لعنت)
(یہ ہیں دس چیزیں، جو ہیں نشانی غلو کی، تو
جس کا عقیدہ ان دس پر ہو یا ان میں سے نو پر ہو یا کسی ایک پر اس پر بھی لعنت اور
جو ان چودہ کے فضائل میں شک کرے اس پر بھی لعنت اس کی ماں پر بھی لعنت اس کے باپ
پر بھی لعنت)
۔
القطرہ علامہ مجلسی
۔
Comments
Post a Comment