دنیا میں آتے ہی سجدہ کرنا
۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کلک کر کے
مطالعہ کریں ۔ ۔ مہربانی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
دوستو اب تک میں نے نہیں کہا کہ کتاب کا نام نوٹ کرو، بیٹا! یہ ڈائریکٹ کیمرہ اس کتاب پہ ماریں تاکہ اس کا نام ہو سکے تو بیچ میں آ جائے۔
یہ کتاب ہے اثبات الہداۃ حضرت علامہ محمد بن حسن الحر عاملی مرحوم آیت اللہ اعلی اللہ مقامہ کی لکھی ہوئی، ان کے نام سے ہر شیعہ واقف ہے، ان کے مزار پر جا کر فاتحہ پڑھتے ہیں، یہ کتاب ہے جلد نمبر2 اور صفحہ نمبر ہے 465
یہ ہے دوسری کتاب مشارق انوار الیقین حضرت علامہ رجب علی بُرسی علیہ الرحمہ کی لکھی ہوئی، یہ کتاب کا صفحہ نمبر ہے 75
(یہ دونوں شیعہ مکتب کی کتابیں ہیں چونکہ آج میرا خطاب صرف شیعہ حضرات کے لئے ہے، میں ان دونوں کتابوں سے پڑھ رہا ہوں)
حضرت بی بی سیدہ فاطمہ بنت اسد فرماتی ہیں کہ جب علی ع اس عالم میں بے گھر (گھر کے فقرے میرے ہیں وہاں صرف کعبہ ہے) بے گھر کے گھر جب علی ع جلوہ فگن ہوئے تو ایک نور کی چادر علی ع کے اور میرے درمیان تن گئی، جب وہ چادر ہٹی (یہ فقرے ہیں نور الابصار فی موالید الآئمۃ الاطہار اس کتاب سے)
اب ان دو کتابوں کے فقرے کیا ہیں؟ کتاب مشارق انوار الیقین دوسری کتاب اثبات الہداۃ جلد2، بی بی فرماتی ہیں کہ جب پردہ ہٹا (یہ نور الابصار میں ہے) اب اس کے بعد فقرے یہ ان دو کتابوں میں ہیں۔
تو میں نے جو دیکھا خرّ ساجداً میرا آنے والا علی ع اللہ کے حضور سجدہ ادا کر رہا ہے۔ (نعرہ حیدری) تاکہ اس کے ماننے والوں کو پتہ چل جائے کہ جب ہمارا امام ایسا ہے تو ہم سجدوں کے منکر کیسے ہو سکتے ہیں؟) نعرہ حیدری
بھائیو! دوستو! عزیزو! آپ میں سے جو بھی، آپ خان صاحب، آپ بھائی جان، یعقوب شاہ جی! اب جو بھی کھڑا ہو جائے ان دونوں کتابوں میں سے دیکھ کر سنائے۔
بی بی فرماتی ہیں سجدے سے میرے بیٹے نے رفع راسہٗ اپنا سر سجدے سے اٹھایا، آسمان کی طرف دیکھا، اذّنَ و اقَام میرے بیٹے نے آذان بھی کہی اور اقامت بھی کہی! (یہ کٹ کٹ کر کیوں داد دے رہے ہو؟ مل کے نعرہ حیدری)
فاَذّن و اقام میرے بیٹے علی ع نے آذان بھی دی اور اقامت بھی کہی، (علامہ گلفام کے ہاتھ میں کتاب اثبات الہداۃ ہے) یہ علامہ لکھتے ہیں کہ علی ع کے بہت سارے معجزات ہیں، علی ع کا یہ آذان اور اقامت پڑھنا بھی اور آتے ہی سجدہ کرنا بھی علی ع کے معجزات میں سے ایک معجزہ ہے، نعرہ حیدری
(علی ع کے نام کا نعرہ لگا کر ثبوت دے رہے ہو کہ ہماری ماوں نے ہمیں اس قابل پیدا کیا ہے) نعرہ حیدری
جب علی ع نے آذان دی اور اقامت کہی تو آذان اور اقامت میں کہا کیا؟ (دو کتابیں مشارق اور یہ کتاب) علی ع نے پڑھا کیا؟ و شھد للہ بالوحدانیۃ و لمحمدٍ برسالتہٖ و لنفسہٖ بالخلافۃ و الولایۃِ، علی ع نے آتے ہی دنیا میں جو آذان دی اس آذان میں کیا کہا؟ بالوحدانیۃ لا الہ الا اللہ کہا، بالرسالۃ محمد رسول اللہ کہا، بالولایۃ علی ولی اللہ کہا، جو علی ولی اللہ کی سنت پر عمل کر رہا ہے وہ آذان میں کل بھی علی ولی اللہ کہتا تھا اور آج بھی کہتا ہے۔
علی ولی اللہ، علی ع نے یہاں آ کر تبلیغ اسلام سے دس سال پہلے جو آذان دی ہے اور اقامت پڑھی ہے اس میں علی ع نے علی ولی اللہ کہا ہے۔
اب گلفام کمالیہ کے بھرے اجتماع میں یہ کہنے کا حق رکھتا ہے پوری دنیائے شیعیت کے علماء اکٹھے ہو کر کہیں کہ آذان میں علی ولی اللہ نہ پڑھو ہم علی ع کے مقابلہ میں اجتماع کو نہ کل مانتے تھے اور نہ آج مانتے ہیں۔
۔
اثبات الہداۃ، مشارق انوار الیقین، نور الابصار
Comments
Post a Comment