علی کا نام لو ، علی کا نام لو
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کلک کر کے
مطالعہ کریں ۔ ۔ مہربانی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ہماری کی حیثیت؟ مولا علی کی سگی ماں جنت کی خوشبو نہیں سونگھ سکتی جب تک بیٹے کی ولایت کا اقرار نہ کرے!؟
جب مولا علی کی والدہ ماجدہ کا وصال ہوا، نبی پاک ص نے اپنی عبا کا کفن دیا (آپ ص بھی انہیں ماں کہہ کر پکارتے تھے)
سارے مومنین جسے ماں کہیں وہ ام المومنین اور جسے مصطفی ماں کہیں اسے فاطمہ بنت اسد کہتے ہیں۔
رسول نے اپنی نگرانی میں چچی کو قبر میں اتارا اور تعویز قبر بند کر کے تلقین پڑھی۔
کسی نے مجھ سے کہا کہ تم شیعہ تلقین پڑھتے ہو لیکن ہم تو کبھی نہیں پڑھتے؟ میں نے کہہ دیا تمہارے مُردوں کو سمجھ آتی ہی نہیں؟
جب رسول پاک تلقین پڑھ کر فارغ ہوئے تو ایک جملہ ارشاد فرمایا وہ تیرا بیٹا ہے وہ تیرا بیٹا ہے۔
صحابہ کرام نے دریافت کیا یا رسول اللہ! آج تک آپ نے کسی قبر پر یہ نہیں کہا کہ وہ تیرا بیٹا ہے وہ تیرا بیٹا ہے لیکن علی کی ماں کی قبر پر کہہ رہے ہیں؟ تو رسول اللہ نے فرمایا میں جو جانتا ہوں وہ تم نہیں جانتے! میں قبر پر بیٹھا تھا میں نے دیکھا جنت کی حوروں نے میری چچی کو بٹھایا اور سوال کیا۔
یہاں پر سوال کرنے کیلئے مبشر و بشیر آئے نہ کہ منکر و نکیر؟ کیونکہ وہ تو منکروں کی قبر میں آتے ہیں اور مومنوں کی قبر میں مبشر و بشیر آتے ہیں یا پھر والد شبیر آتے ہیں۔
حضور نے فرمایا قبر میں فرشتوں نے سوال کیا من ربک تیرا رب کون ہے؟ تو جواب دیا کہ اللہ ربی عزوجل، پھر فرشتوں نے پوچھا کہ تیرا نبی کون؟ تو جواب دیا نبیی محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم، پھر قبر میں فرشتوں نے مولا علی کی والدہ سے سوال کیا من ولیک و امامک یا فاطمۃ بنت اسد؟
مسلک تشیع کی کتاب الاعتقادات شیخ صدوق صفحہ 74 اور اہل سنت بھائیوں کی کتاب الازمنہ و الامکنہ شیخ احمد مرزوقی صفحہ 473 دائیں طرف آخری سطر پر لکھا ہے کہ قبر میں فرشتوں نے مولا علی کی والدہ سے بھی پوچھا کہ تیرا امام کون ہے؟ فاطمہ بنت اسد تھوڑی دیر کے لئے رک گئیں۔
اس لئے نہیں رکیں کہ جانتی نہیں تھیں بلکہ القاب سوچ رہی تھیں کہ حیدر کہوں؟ غضنفر کہوں؟ ضرغام کہوں؟ اسد کہوں؟
نبی پاک نے فرمایا کہ چچی جان القابات بتلانے کی ضرورت نہیں بلکہ ان فرشتوں کو بتلا دو کہ میرا بیٹا حیدر ہی میرا ولی اور میرا امام ہے۔
تو مولا علی کی والدہ نے فرمایا ابنی علی ولی اللہ امامی، میرا بیٹا علی ولی اللہ ہی میرا رہبر اور میرا پیشوا ہے۔
میرے ہاتھ میں قرآن ہے اور دوسرے ہاتھ میں معتبر کتاب ہے ۔ ۔ مسلمان! جب علی کی ماں نے قبر میں علی ولی اللہ پڑھا تو قبر میں جنت کی کھڑکیاں کھول دی گئیں۔
پس جب علی کی سگی ماں کا گزارا علی کے بغیر ممکن نہیں تو کسی اور ماں کا گزارا کیسے ممکن ہے؟
۔
الاعتقادات شیخ صدوق
الازمنہ و الامکنہ شیخ مرزوقی

Comments
Post a Comment